حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز) آج ریاستی حکومت نے مساجد اور عید گاہوں کے
مرمتی کاموں کے لئے 2.20کروڑ روپئے کو منظوری دی ہے۔ رمضان المبارک کے
پیش
نظر ریاستی حکومت نے اس سے متعلق احکام کو جاری کی ہے۔ جبکہ اضلاع کے
اعتبار سے عادل آباد کو 40لاکھ اور دیگر اضلاع کو 20 لاکھ فی ضلع مختص کئے
گئے ہیں۔